Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’میرا شہر میری ذمہ داری‘: پشاور کی پرانی گلیوں کو بحال کرتے نوجوان

پشاور کے کچھ نوجوانوں نے پرانی گلیوں کی خوبصورتی اور صفائی کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت ایک مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ ’میرا شہر میری ذمہ داری‘ مہم کے سربراہ سید محسن علی شاہ کے مطابق مہم کا مقصد صرف شہر کی خوبصورتی بڑھانا نہیں بلکہ نوجوانون میں ذمہ داری کا احساس بھی اجاگر کرنا ہے۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: