ریاض(ذکاءاللہ محسن) جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے ریاض کے کنگڈم ٹاور کو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور کردیا گیا۔ ریاض میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی حکومت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
26, ستمبر 2025
24, ستمبر 2025
23, ستمبر 2025