Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قومی جوڈو ٹیم 25اگست کو ہنگری روانہ ہو گی

اسلام آباد: 2رکنی قومی ٹیم ورلڈ جوڈوچیمپیئن شپ مےں شرکت کےلئے25اگست کو ہنگری روانہ ہو گی۔پاکستان جوڈو فےڈرےشن کے نائب صدر اور مےڈےا کوآرڈےنےٹر مسعود احمد خان کے مطابق چمپئن شپ 26اگست سے3 ستمبر تک ہنگری مےں کھےلی جائے گی جس مےں 2 کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کرےں گے۔جس مےں قےصر خان اور ندےم اکرم شامل ہیں۔ مےڈےا کوآرڈےنےٹر مسعود احمد خان نے کہا کہ مےگا اےونٹ مےں دنےا بھر کے80 ممالک کے نامور کھلاڑی اےکشن مےں نظر آئےں گے۔ فےڈرشن نے اےونٹ کےلئے باصلاحےت کھلاڑےوں کا انتخاب کےا۔ اےونٹ مےں کانٹے دار مقابلوں کی توقع ہے۔ امےد رکھتے ہےں قومی کھلاڑی اےونٹ مےں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ 

شیئر: