Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم لانچ کرنے کا اعلان

آئی فون 8 کے ساتھ ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 11 بھی لانچ ہونے جا رہا ہے۔ توقع ہے کہ نیا آئی فون اسی آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرے گا۔آئی او ایس 11 میں کئی نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں جن مین کنٹرول سینٹر میں تبدیلی ، بہتر ملٹی ٹاسکنگ ، کیمرے میں بہتری اور نئے سیفٹی فیچرز شامل ہیں۔اسکے علاوہ سری ٹرانسلیشن اور ایمرجنسی موڈ میں بھی تبدیلی کی جائے گی۔آئی فون 5 ایس اور اسکے بعد آنے والے ایپل ڈیواسز پر اس سسٹم کو استعمال کیا جا سکے گا۔آئی فون 5 یا 5C رکھنے والے صارفین اس سسٹم کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔
 
 
 
 

شیئر: