Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بقرعید پر بکرے کی بجائے کیک کاٹ کر عید

لکھنؤ۔۔۔۔راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) مسلم راشٹریہ منچ کے عہدیدار اور اراکین نے عیدالاضحی (بقرعید) بکرے کی بجائے کیک کاٹ کرمنائی۔مسلم راشٹریہ منچ کے کنوینر وصی حیدر نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ان کی تنظیم سے وابستہ لوگوں نے بکرے کی شکل کے کیک بنوائے اسے کاٹ  کر عید منائی۔

شیئر: