Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

28دن میں 1.93ملین مویشی درآمد کئے گئے

جدہ..... جدہ اسلامی بندرگاہ کے ڈائریکٹر جنرل کیپٹن عبداللہ الزامعی نے بتایا ہے کہ 28روز کے دوران بیرون مملکت سے 19لاکھ28 ہزار 260مویشی درآمد کئے گئے۔ اسی وجہ سے عید الاضحی کے موقع پرقربانی کے جانوروں کے نرخ کنٹرول میں رہے۔
 

شیئر: