Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی طیارہ تباہ، ہوا باز شہید

ابین.... یمن کی آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے اعلان کیا ہے کہ فنی خرابی کے باعث یمن کے ابین علاقے میں القاعدہ کیخلاف فوجی کارروائی کے دوران سعودی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ اس کا پائلٹ مھنا بن سعد شہید ہوگیا۔ یہ واقعہ بدھ کو شام ساڑھے 7 بجے پیش آیا تھا۔

شیئر: