Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رینٹ اے کار کے شعبے میں غیر ملکیوں کے کام پر پابندی

ریاض: سعودی عرب میں رینٹ اے کار کے شعبے میں غیر ملکیوں کے کام پر پابندی عائد کردی گئی۔ وزیر محنت نے منظوری دیدی ہے۔ وزارت محنت وسماجی فروغ کے ترجمان خالد ابا الخلیل نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ فیصلے کا نفاذ یکم رجب سے ہوگا۔ رینٹ اے کار کے دفاتر میں صرف سعودی شہری کام کریں گے۔ 
 

شیئر: