Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبنگ خان کی پاکستانی ستاروں سے ملاقات

 سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کےساتھ لندن میں ملاقاتیں کیں۔ سلمان خان کی مشہور پاکستانی ستاروں کےساتھ کئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جس میں وہ پاکستانی اداکار جاوید شیخ، ان کی بیٹی مومل شیخ کے ساتھ لندن کے ایک مشہور شاپنگ سینٹر میں موجود ہیں۔ دوسری جانب پاکستانی اداکار فیروز خان اور عمائمہ ملک نے سلمان خان کے ساتھ اور ان کی بھانجی امل کے ساتھ ملاقاتوں کی مزید تصاویر سوشل میڈیا پر فینز سے شیئر کردی ہیں ۔بالی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان ان دنوں لندن میں موجود جہاں وہ اپنی فلم”ٹائیگر زندہ ہے“ کی تشہیری مہم چلارہے ہیں ۔
 

شیئر: