Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انسٹاگرام کے صارفین کی تعداد500ملین ہوگئی

انسٹا گرام کی مقبولیت مین تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق 500 ملین صارفین روزانہ انسٹا گرام استعمال کرتے ہیں اور ماہانہ صارفین کی تعداد 800 ملین ہے۔پچھلے سال روزانہ انسٹا استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 300 ملین تھی۔ محض ایک سال میں انسٹا کے دلچسپ فیچرز اور اسٹوریز کی وجہ سے 200 ملین صارفین کا اضافہ ہوا ہے۔ نئے اعلان کے بعد انسٹا نے اسنیپ چیٹ کو پچھے چھوڑ دیا ہے۔ اسنیپ چیٹ کے روزانہ صارفین کی تعداد 173 ملین ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: