Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا دنیا کی8ویں مہنگی ترین اداکارہ

معروف بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا دنیا کی آٹھویں مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں۔امریکی جریدے فوربز نے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ٹی وی ایکٹریسز کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق رواں سال امریکی اداکارہ صوفیا ورگرا 41.5 ملین ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔فہرست یکم جون 2016 سے یکم جون 2017 تک کے اثاثہ جات اور حاصل شدہ آمدنی پر مشتمل ہے جس میں اشتہارات و برانڈز کی کمائی شامل ہے۔
 
 
 
 
 

شیئر: