Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرس گیل کا چھکوں کا نیا ریکارڈ

لندن: ویسٹ انڈین اوپنرکرس گیل ون ڈے کرکٹ میں 250 سے زائد چھکے لگانے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے انگلینڈ کیخلاف آخری میچ میں 5 چھکے لگا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ شاہد آفریدی 351 چھکے لگا کر سرفہرست جبکہ سنتھ جے سوریا 270 چھکوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔کرس گیل ون ڈے میں زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے 15 ویں بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔

شیئر: