Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھانا میں دھماکہ ،کئی افراد ہلاک

     گھانا ...مغربی افریقی ملک گھانا کے دارالحکومت میں گیس ڈپو میں زور دار دھماکے کی زد میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق 132 افراد  جھلس کر زخمی ہوئے۔ کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں، قریبی علاقوں  خالی  کرا لیا گیا۔ دھماکے کی وجوہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ۔

شیئر: