Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں عربی نثر پر عالمی کانفرنس

اسلام آباد .... پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف المالکی نے بدھ کو کنگ عبداللہ بین الاقوامی مرکز برائے عربی زبان کے تعاون سے اسلام آباد میں2روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا ۔کانفرنس کا اہتمام اسلام آباد میں نئی زبانوں کی قومی یونیورسٹی نے کیا ہے۔ کانفرنس کا موضوع 20ویں صدی کے نصف ثانی میں عربی نثر کا ارتقاءہے۔
 

شیئر: