Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارجنٹائن میں صدیوں پرانا درخت ’ترقیاتی منصوبے‘ کی زد میں

تین صدیوں پرانے درخت کی منتقلی پر ارجنٹائن میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ موٹر وے کو وسیع کرنے کے منصوبے کے تحت تقریباً 300 سال قدیم درخت کو ہٹایا جا رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: