Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

51سعودی کمپنیوں میں غیر ملکیوں کے حصص بڑھ گئے

ریاض .... تازہ ترین اقتصادی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غیر ملکیوں نے حصص خرید کر 51کمپنیو ںمیں اپنے مالکانہ حقوق بڑھالئے۔1.1ملین حصص 34.7ملین ریال میں خریدے گئے جبکہ غیر ملکیوں نے 3.6ملین حصص فروخت کرکے 42کمپنیو ںمیں اپنے ملکیتی حقوق گھٹا لئے۔ انہوں نے 134ملین ریال میں 3.6ملین حصص فروخت کئے۔

شیئر: