Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محمد بن سلمان سے ٹونی بلیئر کا اظہار پسندیدگی

لندن.... برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر انتہائی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے حوالے سے نیا واضح اور مضبوط تصور رکھتے ہیں۔ وہ مملکت کو اپنی قیادت میں اس منزل تک لیجاسکتے ہیں جہاں سعودی عرب کو ہونا چاہئے۔ وہ سعودی عرب کو اقتصادی و سیاسی دونوں لحاظ سے خطے میں اثر و نفوذ کا مرکز بناسکتے ہیں۔ ٹونی بلیئر نے ان خیالات کاا ظہار متحدہ عرب امارات کی ویب سائٹ دی نیشنل کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔
 

شیئر: