سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال پیر 12 اکتوبر 2026 0:08 سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے اتوار کو ایران کے ہم منصب عباس عراقچی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران حالیہ علاقائی کشیدگی اور اس سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر خارجہ عباس عراقچی علاقائی صورتحال اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں