Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین نے ریاض تقریب کے شرکاءکو اپنی اسکیمیں دکھائیں

ریاض..... چین میں فرسٹ ایسٹرن انوسٹمنٹ گروپ کے چیئرمین نے ریاض کی عالمی تاریخی تقریب میں شریک دنیا بھر کی اہم شخصیتوں کے سامنے سرمایہ کاری کی اسکیمیں پیش کردیں۔ چیئرمین نے کہا کہ چین آئندہ نصف صدی کے دوران تجارت اور سرمایہ کاری میں بنیادی تبدیلیاں لائے گا۔ وہ اپنے یہاں طویل مدتی بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کیلئے نوجوان سرمایہ کاروں کو پرکشش ترغیبات فراہم کر رہا ہے۔ تقریب میں 60سے زیادہ ملکوں کے 2500سے زیادہ موثر او رقافلہ سالار سرمایہ کار شریک ہیں۔ 

شیئر: