Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیل فن کیٹ فش: یہ ’اجنبی مچھلی‘ دریائے سندھ تک کیسے پہنچی؟

ایک رنگ برنگی مچھلی یا ایک ماحولیاتی تباہی؟ جنوبی امریکہ کی ’سیل فن کیٹ فش‘ سکھر کے قریب دریائے سندھ میں کیسے پہنچی؟ کیا شوق میں پالی گئی یہ مچھلیاں ہمارے مقامی ماہی گیروں کا روزگار چھین لیں گی؟ زین علی کی رپورٹ

شیئر: