Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈھابوں سے انسپائر ہونے والی اسلام آباد کی گل جبین کا ’کلاسک‘ کیفے

’اس کیفے کا نام میرے شوہر کا آئیڈیا تھا اور 1974 دراصل میری پیدائش کا سال ہے۔ میں خواتین کے چھوٹے چھوٹے ڈھابے دیکھ کر انسپائر ہوئی تو یہ کام شروع کیا۔‘ یہ کہنا ہے ’بیک ٹو 1974‘ کی مالکہ گل جبین کا۔ یوسف خان کی رپورٹ

شیئر: