Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد سے روسی انویسٹمنٹ فنڈ کے سربراہ کی ملاقات

ریاض .... ولی عہد ،نائب وزیراعظم وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے روسی انویسٹمنٹ فنڈ کے سربراہ نے ملاقات کرکے سعودی عرب اور روس کے درمیان سرمایہ کاری کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ علاوہ ازیں کئی اہم اقتصادی امور بھی زیر بحث آئے۔
 

شیئر: