کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس ملتان کے قریب حادثے کا شکار
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس ملتان کے قریب حادثے کا شکار
منگل 13 اکتوبر 2026 14:30
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس ملتان کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں پانچ مسافر ہلاک اور 36 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اے ایف پی کی ویڈیو