Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گونڈہ میں گیس کنکشن اہلکاروں کی تصدیق کرنے کی ہدایت

گو نڈہ.... پی این ایس ضلع مجسٹریٹ نے ہدایت دی ہے کہ ضلع کے سبھی گیس کنکشن اہل کاروں کی تصدیق کر کے اس کی رپورٹ ضلع سپلائی افسر کو دیں ۔ واضح ہو کہ ضلع میں گیس سلنڈروں کی تقسیم میں من مانی اور غیر قانونی شکایت موصول ہو رہی ہے ۔ نواب گنج میں ایک نجی گیس ایجنسی کے مالک کی بھی اطلاع مو صول ہو رہی ہے ۔20 اکتو بر کی اس شکایت پر ضلع سپلائی افسر کے ذریعہ جانچ کر کارروائی نہ کر نے پر ضلع مجسٹریٹ نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فرضی پائے جانے پر اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جائے ۔

شیئر: