Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی چرچ میں فائرنگ، 27ہلاک

ٹیکساس.... امریکی ریاست ٹیکساس کے چرچ میں فائرنگ سے 27افراد ہلاک اور 24زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور مارا گیا۔ یہ واقعہ سدر لینڈ اسپرنگ چرچ میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور پیدل چل کر چرچ میں آیا اور آتے ہی اندھا دھند فائرنگ شرو ع کردی۔ زخمیوں میں 2سالہ بچہ شامل ہے۔

شیئر: