Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چینی دن پر اربوں کی خریداری

    شنگھائی ۔۔۔چین میں ’’سنگلز ڈے‘‘ پر اربوں یوآن کی خریداری ہوئی ۔صرف 10گھنٹے میں16ارب ڈالر کی خریداری کی گئی۔ اس دن خاص طور پر مختلف اسٹور سمیت رعایتی اشیاء فروخت ہو تی ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس سال جو خریداری ہوئی اس نے پچھلے سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔اشیاء کی خریداری سے اس رجحان کا بھی پتہ چلا کہ لوگ اب بھی اپنے ملکی ساختہ اشیاء پر اعتبار کرتے ہیں ۔

 

شیئر: