Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالمی یومِ یوگا، وزیراعظم نریندر مودی کی ہزاروں افراد کے ہمراہ مشق

انڈیا کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے عالمی یومِ یوگا کے موقعے پر کولکتہ میں ہزاروں افراد کے ساتھ یوگا کیا۔ وزیرِاعظم  مودی نے 2014 میں 21 جون کو عالمی یومِ یوگا قرار دینے کی اقوامِ متحدہ  قرارداد کی حمایت کی تھی۔ اقتدار میں آنے کے بعد سے وزیرِاعظم مودی نے یوگا اور انڈیا کی قدیم ثقافت کو اپنی پالیسی کا اہم حصہ بنایا ہے۔
اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: