Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جے ڈی وینس کی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی تعریف، ’گزشتہ تین ماہ میں سب سے زیادہ بات عاصم منیر سے کی‘

سوئٹزرلینڈ میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے موقع پر امریکی نائب صدر نے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں جے ڈی وینس نے کہا ’میری زندگی میں دو اہم شخصیات ہیں، ایک انڈین اور ایک پاکستانی۔ انڈین میری اہلیہ ہیں، اور پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں۔‘ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: