Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی آم کی برآمد متاثر اور کم قیمتیں، ’ٹھیکیدار بھی باغات چھوڑ گئے‘

پاکستان کے جنوبی علاقوں میں آم کا سیزن عروج پر ہے، تاہم اس سال آم کی برآمدات میں نمایاں کمی کا خدشہ ہے جس کی وجہ ایران جنگ کے دوران پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال اور تجارتی رکاوٹیں ہیں۔ ماہرین کے مطابق برآمدات میں کمی سے کسانوں، تاجروں اور ملکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: