Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پدوماتی' کا دوسرا گیت پیش

بالی وود کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنےوالی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم ' پدوماتی' کا دوسرا گیت پیش کردیاگیاہے۔ ' ایک دل ایک  جان' کے عنوان سے نئے گیت کی ویدیو منظرعام پر آگئی ہے جسے رانی پدمنی کے روپ میں' دیپیکا اور راجا رتن سنگھ یعنی  شاہد کپور پر فلمایاگیاہےجسے گلوکار شیوم پاٹک نے گایاہے۔ اس سے قبل فلم کا پہلا گیت' گھومر' جاری  کیاگیاتھا جسے کافی مقبولیت حاصل رہی ہے۔ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم 'پدوماتی' کا پہلا گیت ٹریلر اور تھری ڈی پوسٹر جاری کئےجاچکے ہیں۔فلم یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

شیئر: