Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

10فیصد ناتجربہ کار سعودی انجینیئرزکی بھرتی لازمی

ریاض .... اعلی اداروں نے تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں کو ہدایت دی ہے کہ انجینیئرنگ کنسلٹنسی خدمات کے ٹھیکے ان کمپنیوں اور کنسلٹنٹ ایجنسیوں کو ہی دیں جو پروجیکٹ میں کم از کم 10فیصد ناتجربہ کار سعودی انجینیئرز کو ملازمتیں فراہم کریں۔ ان کمپنیوں اور ایجنسیوں پر پابندی ہو کہ وہ سعودی انجینیئرز کو تجربہ دیں اور انکی عملی لیاقت اور اہلیت بڑھائیں۔ یہ ٹھیکوں کی بنیاد ی شرط ہے اسکے بغیر کوئی بھی ٹھیکہ قابل قبول نہیں ہوگا۔
 

شیئر: