Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت: طیارہ سازی کی جہت میں اہم پیشرفت

دبئی.... الالکترونیات نیات کمپنی نے دبئی ایئر شو میں طیارہ ساز سعودی کمپنیوں کے گروپ کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔اس کے بموجب طیارہ ساز کمپنیو ںکے بعض سسٹم تیار کئے جائیں گے۔سعودی او ر یوکرینی فوجی ہیلی کاپٹر اور ڈرون کے الیکٹرانک سسٹم کی تیاری بھی معاہدے کا حصہ ہوگی۔ معاہدے پر دستخط کے بعد الا لکترونیات کمپنی کے چیئرمین عبدالعزیز الدعیلج نے کہاکہ ہمیں اس معاہدے پر بیحد خوشی ہے۔ اسکی بدولت طیارہ ساز ٹیکنالوجی سعودی عرب میں تیار ہوگی اور یہ سعودی وژن 2030 کی جہت میں اہم پیشرفت ہوگی۔
 

شیئر: