نیپال فلڈ: زیرتعمیر ہائیڈرو پاور منصوبے کی سرنگیں جہاں 350 افراد پھنسے ہوئے ہیں
نیپال فلڈ: زیرتعمیر ہائیڈرو پاور منصوبے کی سرنگیں جہاں 350 افراد پھنسے ہوئے ہیں
پیر 31 اگست 2026 17:32
یہ نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ ہائیڈرو پاور منصوبے کی سرنگ کے اندر کے مناظر ہیں۔ حکام کے مطابق زیرتعمیر ہائیڈرو پاور منصوبے کی سرنگوں میں تقریباً 350 افراد پھنسے ہوئے ہیں