Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لبنانی صدر حزب اللہ کے قید ی

ریاض ....سعودی مجلس شوریٰ کے سابق رکن ڈاکٹر احمد التویجری نے کہا ہے کہ لبنانی صدر میشیل عون جنوبی محلے میں اپنے آقاﺅں کے قیدی ہیں۔ سعد الحریری خود کے اغوا اور قید ہونے کے دعوﺅں کی تردید بارہا کرچکے ہیں۔ عون کو سعودی عرب پر الزام تراشی کا کوئی حق نہیں پہنچتا۔ سعد الحریری کو مملکت میں قید کئے جانے کے دعوے کا انکا منہ نہیں ۔عون کئی سال سے حزب اللہ اور ایران کے قیدی بنے ہوئے ہیں اسی لئے سعد الحریری کے ریاض میں قید ہونے کی باتیں بنا رہے ہیں۔
 

شیئر: