Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولیعہد کاجنوری2018میں دورہ فرانس

ریاض۔۔۔فرانس کے سفارتکار نے بتایا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے کا خواہشمند ہے۔ ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان جنوری 2018ء میں فرانس کا دورہ کرینگے۔اس دورے سے کافی توقعات وابستہ ہیں۔ اس موقع پر دونوں ملک ممکنہ معاہدوں اور منصوبوں کا روڈ میپ تیار کرینگے۔جہاز رانی، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں معاہدے متوقع ہیں۔

شیئر: