Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

3300گرام ہیروئن کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

طائف ....طائف ایئرپورٹ کے کسٹم حکام نے 3300گرام ہیروئن او رنشہ آور پاﺅڈر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ہوائی جہاز سے سعودی عرب آنے والے ایک مسافر کے قبضے سے مذکورہ ہیروئن اور نشہ آور پاﺅڈر برآمد ہوا۔
 

شیئر: