Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کان کے درد میں آرام کے لیے کیا کریں ؟

کان کا درد دور کرنے کے لیے روغن گل اور سرکہ برابر مقدار میں پکا کر کانوں میں ڈالیں ۔ کان کا درد فوراً دور ہو جائے گا۔  
سفید پیاز کا عرق اور مرغی کے انڈے کی سفیدی ہم وزن لے کر اس کے چند قطرے کان میں ڈالنے سے درد میں افاقہ ہوگا۔ 
مولی کے پتے لیں اور ان کا 3چھٹانک پانی نکال لیں ۔ دونوں کو اس قدر پکائیں کہ وہ جل جائے۔ اس نیم گرم ، کان میں ڈالیں درد اور ورم فوراً ٹھیک ہو جائے گا۔ 
مزید پڑھیں:بچے کان کے انفیکشن سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں
 

شیئر: