Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”القدس “ ٹرمپ کے فیصلے سے پوری دنیا ناراض ،سعودی اخبارات کی شہ سرخیاں

7دسمبر جمعرات کو شائع ہونے والے سعودی اخبار ”الاقتصادیہ“ کے صفحہ اول کی سرخیاں یہ ہیں۔

٭ تل ابیب سے القدس امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے ٹرمپ کے فیصلے پر عربوں ، مسلمانوں اور بین الاقوامی برادری کا اظہار مذمت
٭ 462 امریکی کمپنیاں سعودی عرب میں 57ارب ریال کا سرمایہ لگائے ہوئے ہیں
٭ قطری اسٹاک ایکسچینج کو مارکیٹ ویلیو کے حساب سے 124ارب ریال کا خسارہ
٭ تیل نرخوں میں 2فیصد کمی، ایک بیرل 80ڈالر تک میں فروخت ہونے کے امکانات
٭ امریکی بانڈز میں 50فیصد عرب سرمایہ کاری سعودی عرب کی ہے ،مملکت 136.7ارب ڈالر کے بانڈز خریدے ہوئے ہے۔
٭ بٹکوئن میں سرمایہ کاری انتہائی پُرخطر ہے، عالمی تنظیم تجارت 
٭ عالمی معیشت کا سورج بیک وقت مشرق و مغرب سے طلو ع ہورہا ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭
مزید پڑھیں:۔ ایرانیت کا سقوط اور ارادے کی فتح ..... الیوم کا اداریہ

شیئر: