Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ون پلس نے ایل جی ، آئی فون اور گوگل کو پیچھے چھوڑ دیا

تمام بڑی اسمارٹ فون کمپنیوں کی جانب سے نئے ڈیوائس میں فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کروائی جا رہی ہے اور اسمارٹ ڈیوائسز کی فاسٹ چارجنگ کے حوالے سے بڑے بڑے دعوے بھی کیے جا رہے ہیں تاہم تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ون پلس 5 ٹی اسمارٹ فون دیگر تمام اسمارٹ فونز کے نسبت جلدی چارج ہو جاتا ہے اور اور اسمارٹ فون کو 60 فیصد تک چارج کرنے میں صرف آدھا گھنٹہ لگتا ہے۔ اس کے برعکس آئی فون ایکس آدھے گھنٹے میں 50فیصد جبکہ ایل جی وی 30 آدھے گھنٹے میں 53فیصد چارج ہوتا ہے۔ گوگل پکسل 2 صرف 38 فیصد جبکہ گیلکسی نوٹ 8 آدھے گھنٹے میں 35 فیصد ہی چارج ہو پاتا ہے۔

 

شیئر: