Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف: الرمیدہ محلے کی قسمت جاگ گئی

طائف .... طائف کمشنری کے الرمیدہ محلے کے باشندے کثیر تعداد میں صفائی کارکن دیکھ کر حیرت اور خوشی کے ملے جلے جذبات سے دوچار ہوگئے۔ انکا کہناہے کہ وہ 18برس سے صفائی کارکن دیکھنے کیلئے تر س گئے تھے۔ اچانک ہر طرف صفائی کارکن نظر آئے تو حیرت اور خوشی ہوئی۔ پورا محلہ دیکھتے ہی دیکھتے صاف ہوگیا اور جگہ جگہ پڑا کچرا ہٹا دیا گیا۔

شیئر: