ملائی پراٹھا بنانے کی ترکیب منگل 12 دسمبر 2017 3:00 500 گرام آٹے میں 125 گرام گھی ، آدھا کپ دودھ ، آدھا کپ ملائی ، آدھا چائے کا چمچ نمک اچھی طرح ملا کر گوندھیں اور ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ کر پراٹھے بنائیں ۔ یہ پراٹھے کھانے میں بہت ہلکے پھلکے ہوتے ہیں اور ناشتے کامزا دوبالا کر دیتے ہیں . ملائی پراٹھا ترکیب ناشتہ شیئر: واپس اوپر جائیں