Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعرات21دسمبر: مملکت کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز میں ریال کا ریٹ

 اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کا ریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔ 
فوری:
٭پاکستان۔29روپے 12پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے82پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا89پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
اے این بی ٹیلی منی:
٭پاکستان۔28روپے80یسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے82یسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا79پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
این سی بی کوئیک پے:
٭پاکستان۔28روپے98پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے86پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 90یسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی:
٭پاکستان۔28روپے 80پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے79پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 85پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی:
٭پاکستان۔28روپے80پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے75پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 85پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام:
٭پاکستان۔29روپے05یسے(فیس22ریال) ٭انڈیا۔16روپے91یسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا91یسے(پویشہ)(فیس15ریال)
 

شیئر: