Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان، ا وئی ری ایکٹر تلف کر دیگا

ٹوکیو۔۔۔ جاپان کی کانسائی الیکٹرک پاور کمپنی فوکوئی میں واقع اپنے اوئی ایٹمی بجلی گھر میں بوسیدہ ہوتے 2 ری ایکٹروں کوختم کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔2011 کے فکوشیما دائی اِچی جوہری سانحہ کے بعد حکومت کے جاری کردہ اقدامات کے تحت جوہری ری ایکٹر اصولی طور پر 40 سال تک چلائے جا سکتے ہیں۔ایسی صورت میں 20 سال تک کی توسیع ممکن ہے جب ری ایکٹر خصوصی معائنے پاس کر لے لیکن اسکے لیے بجلی بنانے والی کمپنی کو مزید اخراجات برداشت کرنا پڑتے ہیں۔ 
 
 

شیئر: