Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2017ء کے انکشافات میں سعودی آثار سرفہرست

قاہرہ ۔۔۔۔لائف سائنس ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ 2017ء کے دوران دریافت ہونیوالے 10اہم تاریخی انکشافات   میں ’’حرۃ خیبر‘‘سرفہرست رہا۔مستطیل قسم کے حجری مجسموں نے ماہرین آثار قدیمہ کے حلقوں میں کھلبلی پیدا کردی۔  400سے زیادہ شکل و صورت کے حجری مجسمے دریافت ہوئے ۔ماہرینِ نے آثا ر نے انہیں ’’دروازوں ‘‘کا نام دیا ہے۔

شیئر: