Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

21 سالہ لڑکی چلتی پھرتی گڑیا بن گئی

     لندن   - - -  -برطانوی کاؤنٹی سرے سے تعلق رکھنے والی 21سالہ جیڈ سمتھ نامی اس لڑکی نے 10 ہزار برطانوی پونڈ خرچ کرکے ایسا روپ اپنالیا ہے ،جس سے چلتی پھرتی گڑیانظر آنے لگی ہے۔گلابی رنگ کی ہو بہور فرِل والی فراک، دلکش جوتے ، میک اَپ، منفرد سنہری بال اور یہاں تک کے جیولری بھی اس نے چینی گڑیا   کے انداز میں پہن رکھی ہے۔جیڈ جیسے ہی اپنا انوکھا رنگ روپ اپناکر سڑکوں پر نکلتی ہے لوگ اپنی حیرت چھپانے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں اور اس کے ساتھ تصاویر بنانے کیلئے رْک جاتے ہیں۔جیڈ کا کہنا ہے کہ اس نے گڑیا جیسا روپ اپنا کر اپنے زندگی کو رنگین ہی نہیں کیا بلکہ بہت سی پریشانیاں اور اپنی ذہنی الجھنوں سے نجات بھی پالی ہے۔

شیئر: