Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات میں شدید دھند، رہائشیوں کو انتباہ

ابوظبی: اماراتی محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ ملک بھر میں آج رات بھی دھند چھائی رہےگی۔ شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ 50میٹر تک محدود ہوجائے گی۔ رات اور صبح کے اوقات میں ہائی وے پر سفر خطرناک ہوسکتا ہے۔ محکمے نے کہا ہے کہ ملک کے ساحلی علاقوں کے علاوہ اندرونی علاقے سب سے زیادہ دھند کی لپیٹ میں ہوں گے۔ 
مزید پڑھیں:امارات : دھند کے باعث بڑے ہوائی اڈوں پر پروازیں تعطل کا شکار
 

شیئر: