پاکستان کی طرح انڈونیشیا میں لاکھوں افراد عید کے موقع پر اپنے آبائی گھروں کا رخ کر رہے ہیں۔ دنیا کے سب سے بڑے مسلم اکثریتی ملک انڈونیشیا میں ہر سال عید کی تعطیلات پر ہائی ویز اور ہوائی اڈوں پر غیرمعمولی رش کے مناظر دکھائی دیتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو