Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران جنگ سے پاکستان میں ایرانی تیل کی سمگلنگ کا کاروباربھی ٹھپ

ایران جنگ کے اثرات تیل کی غیرقانونی تجارت پر بھی پڑ رہے ہیں۔  جب سے جنگ شروع ہوئی ہے ایرانی تیل سمگلنگ میں استعمال ہونے والی یہ گاڑیاں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کھڑی ہیں۔ ایران جنگ سے ایرانی پیٹرول کی سمگلنگ کا کام بھی ٹھپ ہوا ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی اسڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: