Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہونٹوں کی ساخت اور آپ کی شخصیت ‎

وہ افراد جن کے ہونٹ باریک ہوتے ہیں  وہ تنہائی اور خوف کا شکار ہوتے ہیں ایسے افراد فطرتاً بزدل ہوتے ہیں . یہ افراد صرف خود پر بھروسہ کرتے ہیں اسی لیے تنہا رہنا چاہتے ہیں اور ایک آزاد زندگی گزارنا چاہتے ہیں . یہ خود مختاری کے قائل ہوتے ہیں . یہ اچھے دوست اور اچھے پارٹنر ثابت ہوتےہیں . یہ افراد  دوسروں کی بات  کو سمجھتے ہیں اور دوسروں سے رہنمائی لینے  میں عار محسوس نہیں کرتے  .
 

شیئر: