Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باحہ میں ٹریفک حادثات، ایک ہلاک،7زخمی

باحہ۔۔۔۔باحہ ریجن میں گاڑیوں میں ٹکر اور ان کے الٹ جانے پر ایک شخص ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر نے زخمیوں کو اپنے طور پر اسپتال پہنچانے کی کوششیں نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہلال احمر کا کہنا ہے کہ بعض شہری زخمیوں کو غلط طریقے سے جائے وقوعہ سے اٹھاکر اسپتال پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، اس سے زخمیوں کو مزید نقصان پہنچ جاتا ہے۔ باحہ کے حادثات میں زخمی ہونیوالے 7افراد میں سے 2کی حالت نازک ہے۔

شیئر: